Language:

ہر ایک بد سے بدتر

(1)مرزا قادیانی اپنے ایک شعر میں لکھتا ہے    ’’بدتر ہر ایک بد سے وہ ہے جو بدزباں ہے       جس دل میں یہ نجاست بیت الخلا یہی ہے‘‘

(قادیان کے آریہ اور ہم صفحہ 61 مندرجہ روحانی خزائن، جلد 20 صفحہ 458، از مرزا قادیانی)

مرزا قادیانی اس شعر کا خود مصداق ہے۔ اس نے اپنی کتابوں میں مختلف لوگوںسے  جو بدکلامی کی ہے اور جو گالیاں دی ہیں، ان کی تعداد ہزاروں میں بنتی ہے۔ صفحات کی کمی کے پیش نظر صرف چند مثالیں پیش خدمت ہیں۔ساتھ ساتھ مرز اقادیانی کی کتابوں کے حوالہ جات بھی تحریر ہیں ۔

الف سے یے تک گالیاں جو مرزا قادیانی نے دیں

الف سے گالیاں :qاندھیرے کے کیڑو(انجام آتھم ضمیمہ صفحہ 21،حاشیہ، روحانی خزائن جلد 11 صفحہ 305 از مرزا قادیانی) qاے بدذات(انجام آتھم ضمیمہ صفحہ 45، روحانی خزائن جلد 11 صفحہ 329 از مرزا قادیانی) qاے خبیث(انجام آتھم ضمیمہ صفحہ 45، روحانی خزائن جلد 11 صفحہ 329 از مرزا قادیانی) qاے پلیددجال(انجام آتھم ضمیمہ صفحہ 46، روحانی خزائن جلد 11 صفحہ 330 از مرزا قادیانی)  qاے نابکار (بدکردار)(انجام آتھم ضمیمہ صفحہ 50، روحانی خزائن جلد 11 صفحہ 334 از مرزا قادیانی) qاے بدذات فرقہ مولویاں(انجام آتھم ضمیمہ صفحہ 21/حاشیہ، روحانی خزائن جلد 11 صفحہ 305 از مرزا قادیانی) qاُلو(ضمیمہ براہین احمدیہ پنجم صفحہ 165، روحانی خزائن جلد 21 صفحہ 332 از مرزا قادیانی)  qانسانوں سے بدتر اور پلید تر(ایام الصلح صفحہ 166، روحانی خزائن جلد 14  صفحہ 413 از مرزا قادیانی) qاے بدبخت مفتریو(انجام آتھم ضمیمہ صفحہ 58، روحانی خزائن جلد 11 صفحہ 342 از مرزا قادیانی) qاے شیخ احمقان(انجام آتھم صفحہ 241، روحانی خزائن جلد 11 صفحہ 241 از مرزا قادیانی) qایہا الشیخ الضال( انجام آتھم صفحہ 251، روحانی خزائن جلد 11 صفحہ 251 از مرزا قادیانی) qاول درجہ کے کاذب(آئینہ کمالات اسلام  صفحہ 601،  روحانی خزائن جلد 5 صفحہ 601 از مرزا قادیانی)  qاے بے ایمانو(مجموعہ اشتہارات جلد دوم صفحہ 69 از مرزا قادیانی)

ب سے گالیاں

:qبدبخت پلید طبع مولوی(ایام الصلح صفحہ 165، روحانی خزائن جلد 14 ص 413از مرزا قادیانی) qبے ایمان اور اندھے(انجام آتھم ضمیمہ ص22/حاشیہ، روحانی خزائن جلد 11 ص306 از مرزا قادیانی)qبدذات(انجام آتھم ضمیمہ ص45، روحانی خزائن جلد 11 صفحہ 329 از مرزا قادیانی) qبندروں(انجام آتھم ضمیمہ ص53، روحانی خزائن جلد 11 صفحہ 337 از مرزا قادیانی)q باطل پرست بطالوی( انجام آتھم ص59، روحانی خزائن جلد 11 صفحہ 59 از مرزا قادیانی) qبدکار آدمی(شہادت القرآن ص84، روحانی خزائن جلد 6 صفحہ 380 از مرزا قادیانی) qبرہنہ(نور الحق صفحہ 3 حصہ اوّل، خزائن جلد 8 ص5 مرزا قادیانی)qبھیڑیے(اعجاز احمدی صفحہ 39، روحانی خزائن جلد 19 ص150مرزا قادیانی)qبچھو(اعجاز احمدی صفحہ 75، روحانی خزائن جلد 19 ص188 از مرزا قادیانی)qبے حیائ(تذکرہ الشہادتین ص38، روحانی خزائن جلد 20 ص40  از مرزا قادیانی)qبڑا خبیث(حقیقۃ الوحی تتمہ ص107، روحانی خزائن ج22 ص543 از مرزا قادیانی)

 پ سے گالیاں

:qپلید ملائوں(ایام الصلح ص165، روحانی خزائن جلد 14 ص413 از مرزا قادیانی) qپلید جاہلوں(ایام الصلح ص166، روحانی خزائن جلد 14 ص414 از مرزا قادیانی) qپلید تر(ایام الصلح ص166، روحانی خزائن جلد 14 ص413 از مرزا قادیانی)q پلید دل(انجام آتھم ضمیمہ ص4، روحانی خزائن جلد 11 ص288 از مرزا قادیانی) qپلید دجال(انجام آتھم ضمیمہ ص46، روحانی خزائن جلد 11 ص330 از مرزا قادیانی)

ث سے گالیاں

 : qثناء اللہ کو علم اور ہدایت سے ذرہ مس نہیں(اعجاز احمدی ص43، روحانی خزائن جلد 19 ص155 از مرزا قادیانی)qثناء اللہ تجھے جھوٹ کا دودھ پلایا گیا(اعجاز احمدی ص51، روحانی خزائن جلد 19 ص163 از مرزا قادیانی)

ج سے گالیاں

:qجنگل کے وحشی(انجام آتھم ضمیمہ ص49، روحانی خزائن جلد 11 ص333 از مرزا قادیانی) qجانور(نزول المسیح ص8، روحانی خزائن جلد 18 ص386 از مرزا ) qجنگلوں کے غول(اعجاز احمدی ص81، روحانی خزائن جلد 19 ص193 از مرزا قادیانی)qجھوٹ کا گوہ کھایا(انجام آتھم ضمیمہ ص50، روحانی خزائن جلد 11 ص334 از مرزا قادیانی)qجھوٹ بولنے کا سرغنہ(نزول المسیح ص9، روحانی خزائن جلد 18 ص387 از مرزا قادیانی)

 چ سے گالی

:qچار پائے ہیں نہ آدمی(انجام آتھم ضمیمہ ص10، روحانی خزائن جلد 11 ص294 از مرزا قادیانی)q جنگل کے وحشی(انجام آتھم ضمیمہ ص49، روحانی خزائن جلد 11 ص333 از مرزا قادیانی)

ح سے گالیاں

:qحرامی(شہادۃ القرآن ص3 ج، روحانی خزائن جلد 6 ص380 از مرزا قادیانی) qحرام زادہ(انوار اسلام ص30، روحانی خزائن جلد 9 ص32 از مرزا قادیانی)qحرص کے جنگل کے شیطان(نورالحق ص89 حصہ1، روحانی خزائن جلد 8 ص120 از مرزا قادیانی) qحلال زادہ نہیں(انوار اسلام ص30، روحانی خزائن جلد 9 ص31 از مرزا قادیانی)

خ سے گالیاں

:qخبیث طبع(انجام آتھم ضمیمہ صفحہ 21/حاشیہ، روحانی خزائن جلد 11 ص305 از مرزا قادیانی) qخنزیر سے زیادہ پلید(انجام آتھم ضمیمہ صفحہ 21/حاشیہ، روحانی خزائن جلد 11 ص305 از مرزا قادیانی) qخالی گدھے(انجام آتھم ضمیمہ صفحہ 47، روحانی خزائن جلد 11 ص331 از مرزا قادیانی)qخبیث نفس(شہادۃ القرآن ص5ھ، روحانی خزائن جلد 8 ص382 از مرزا قادیانی) qخبیث طینت(انجام آتھم ضمیمہ صفحہ 8، روحانی خزائن جلد 11 ص292 از مرزا قادیانی) qخبیث فرقہ(انجام آتھم ضمیمہ صفحہ 9/حاشیہ، روحانی خزائن جلد 11 ص293 از مرزا قادیانی) qخناسوں( انجام آتھم صفحہ 17/حاشیہ، روحانی خزائن جلد 11 ص17 از مرزا قادیانی) qخراب عورتوں اوردجال کی نسل(نورالحق ص123 حصہ1، روحانی خزائن جلد 8 ص163 از مرزا قادیانی)q خبیث النفس(ضیاء الحق ص9، روحانی خزائن جلد 9 ص259 از مرزا قادیانی)qخبیث القلب(انوار اسلام ص21، روحانی خزائن جلد 9 ص23 از مرزا قادیانی) qخشک دماغ(ست بچن ص9، روحانی خزائن جلد 10 ص121 از مرزا قادیانی)

د سے گالیاں

: qدل کے مجذوم(انجام آتھم ضمیمہ ص21/ح، روحانی خزائن جلد 11 ص305 از مرزا قادیانی) qدجال(انجام آتھم ضمیمہ ص46، روحانی خزائن جلد 11 ص330 از مرزا قادیانی) qدنیا کے کیڑے(براہین پنجم ص143، روحانی خزائن جلد 21 ص311 از مرزا قادیانی) qدابۃ الارض(ازالہ اوہام ص510، روحانی خزائن جلد 3 ص373 از مرزا قادیانی)qدنیا کے کتے(استفتاء ص20، روحانی خزائن جلد 12 ص128 از مرزا قادیانی) qدجال اکبر(انجام آتھم ص47، روحانی خزائن جلد 11 ص47 از مرزا قادیانی) qدیوثوں(مجموعہ اشتہارات جلد اول ص125 از مرزا قادیانی)qدیوانے درندوں(ضیاء الحق ص35، روحانی خزائن جلد 9 ص296 از مرزا قادیانی)

ذسے گالیاں

:qذلیل(ایام الصلح ص166، روحانی خزائن جلد 14 صفحہ 413 از مرزا قادیانی) qذلت کے سیاہ داغ(انجام آتھم ضمیمہ ص53، روحانی خزائن جلد 11 ص337 از مرزا قادیانی) qذریت شیطان (انجام آتھم ضمیمہ ص24/ح، روحانی خزائن جلد 11 ص308 از مرزا قادیانی)

رسے گالیاں

:رنڈیوں کی اولاد(آئینہ کمالات اسلام ص548، روحانی خزائن جلد 5 ص548 از مرزا قادیانی)qرئیس الدجالین(انجام آتھم ضمیمہ ص46، روحانی خزائن جلد 11 ص330 از مرزا قادیانی) qرئیس المتکبرین(آئینہ کمالات اسلام ص599، روحانی خزائن جلد 5 ص599 از مرزا قادیانی)

س سے گالیاں

:qسوروں(انجام آتھم ضمیمہ ص53، روحانی خزائن جلد 11 ص337  از مرزا قادیانی)qسیاہ داغ(انجام آتھم ضمیمہ ص53، روحانی خزائن جلد 11 ص337 از مرزا قادیانی) qسگان قبیلہ(انجام آتھم ضمیمہ ص229، روحانی خزائن جلد 11 ص229 از مرزا قادیانی)qسلطان المتکبرین(انجام آتھم ضمیمہ ص251، روحانی خزائن جلد 11 ص251 از مرزا قادیانی)qسفہائ(انجام آتھم ضمیمہ ص253، روحانی خزائن جلد 11 ص253 از مرزا قادیانی)qسفیہوں کا نطفہ(تتمہ حقیقۃ الوحی ص14، روحانی خزائن جلد 22 ص445 از مرزا قادیانی) qسانپوں(نورالحق ص23 حصہ1، روحانی خزائن جلد 8 ص32 از مرزا قادیانی)qسڑے گلے مردہ(انجام آتھم ضمیمہ ص62،روحانی خزائن جلد 11 ص346 از مرزا قادیانی)

ش سے گالیاں

:qشیطان(انجام آتھم ضمیمہ ص4، روحانی خزائن جلد 11 ص288 از مرزا قادیانی) qشیخ الضال(انجام آتھم ضمیمہ ص251، روحانی خزائن جلد 11 ص251 از مرزا قادیانی)qشقی(انجام آتھم ضمیمہ ص252، روحانی خزائن جلد 11 ص252 از مرزا قادیانی)qشیطنت کی بدبو(آئینہ کمالات اسلام ص301، روحانی خزائن جلد 5 ص301 از مرزا قادیانی)qشریر بھیڑیئے(انجام آتھم ص9، روحانی خزائن جلد 11 ص9 از مرزا قادیانی)qشیخ الضالتہ(اعجاز احمدی ص76، روحانی خزائن جلد 19 ص188 از مرزا قادیانی)qشیخ چالباز(کرامات الصادقین ص22، روحانی خزائن جلد 7 ص65 از مرزا قادیانی) qشریر النفس(آریہ دھرم ص31، روحانی خزائن جلد 10 ص31 از مرزا قادیانی)

ض سے گالی

:qضلالت پیشہ(حقیقۃ الوحی ص311، روحانی خزائن 22 ص324 از مرزا )

ط سے گالی

:qطوائف(انجام آتھم ضمیمہ ص23/حاشیہ، روحانی خزائن  11 ص307 از مرزا)

ظ سے گالی

:qظالم طبع(دافع البلاء ص18، روحانی خزائن جلد 18 ص238 از مرزا قادیانی)

 ع سے گالیاں

:qعبدالشیطان(انجام آتھم ضمیمہ ص58، روحانی خزائن جلد 11 ص342 از مرزا قادیانی) qعورتوں کے عار(اعجاز احمدی ص83، روحانی خزائن جلد 19 ص196 از مرزا قادیانی)qعبدالحق کا منہ کالا(انجام آتھم ضمیمہ ص58، روحانی خزائن جلد 11 ص342 از مرزا قادیانی)

غ سے گالیاں

:qغوی فی البطالۃ(انجام آتھم ص230، روحانی خزائن جلد 11 ص230 از مرزا قادیانی) qغاوین(انجام آتھم ص254، روحانی خزائن جلد 11 ص254 از مرزا قادیانی)q غول(انجام آتھم ص252، روحانی خزائن جلد 11 ص252 از مرزا قادیانی) qغبی(انجام آتھم ضمیمہ ص33، روحانی خزائن جلد 11 ص317 از مرزا قادیانی) qغدار زمانہ(اعجاز احمدی ص77، روحانی خزائن جلد 19 ص190 از مرزا قادیانی)qغول البراری(کرامات الصادقین ص(د)، روحانی خزائن جلد 7 ص152 از مرزا قادیانی)qغزنویوں کی جماعت پر لعنت(انجام آتھم ضمیمہ ص58، 59 روحانی خزائن جلد 11 ص342، 343 از مرزا قادیانی)

 ف سے گالیاں

:qفرعون سے مراد شیخ محمد حسین بطالوی(انجام آتھم ضمیمہ ص56، روحانی خزائن جلد 11 ص340 از مرزا قادیانی)ق سے گالی:qقوم کے خناسوں(انجام آتھم ص17/حاشیہ، روحانی خزائن جلد 11 ص17 از مرزا قادیانی)

ک سے گالیاں

: qکتے(استفتاء ص20، روحانی خزائن جلد 12 ص128 از مرزا قادیانی)q کج طبع(آئینہ کمالات اسلام ص301، روحانی خزائن جلد 5 ص301 از مرزا قادیانی) qکو تہ نظر مولوی(آئینہ کمالات اسلام ص(د)، روحانی خزائن جلد 5 ص608 از مرزا قادیانی) qکوڑ مغزی(نزول المسیح ص66، روحانی خزائن جلد 18 ص444 از مرزا قادیانی)qکذاب(تتمہ حقیقۃ الوحی ص128/ح، روحانی خزائن جلد 22 ص565 از مرزا قادیانی)qکیڑا(ضمیمہ براہین احمدیہ پنجم ص165، روحانی خزائن جلد 21 ص332 از مرزا قادیانی) qکینہ ور(چشمہ معرفت ص131 ج2، روحانی خزائن جلد 23 ص336 از مرزا قادیانی) qکرگس(اعجاز احمدی ص43، روحانی خزائن جلد 19 ص155 از مرزا قادیانی)qکجدل(کرامات الصادقین ص6، روحانی خزائن جلد 7 ص48 از مرزا قادیانی) qکمینوں(الہدی ص18، روحانی خزائن جلد 18 ص262 از مرزا قادیانی) qکمینہ(انجام آتھم ص206، روحانی خزائن جلد 11 ص206 از مرزا قادیانی) qکتوں(انجام آتھم ضمیمہ ص25، روحانی خزائن جلد 11 ص309 از مرزا قادیانی)

گ سے گالیاں

: qگندی روحو(انجام آتھم ضمیمہ ص21/حاشیہ، روحانی خزائن جلد 11 ص305 از مرزا قادیانی) qگدھے(انجام آتھم ضمیمہ ص47، روحانی خزائن جلد 11 ص331 از مرزا قادیانی) qگمراہ (تتمہ حقیقۃ الوحی ص115، روحانی خزائن جلد 21 ص320 از مرزا قادیانی)qگمراہی اور حرص جنگل کے شیطان(نورالحق ص89 ج1، روحانی خزائن جلد 8 ص120 از مرزا قادیانی)

 ل سے گالیاں

:qلیمئوں(تتمہ حقیقۃ الوحی ص15-14ح، روحانی خزائن جلد 22 ص445 از مرزا قادیانی) qلاف و گزاف کے بیٹے(براہین احمدیہ پنجم ص149، روحانی خزائن جلد 21 ص317 از مرزا قادیانی)

 م سے گالیاں

:qمردار خور( انجام آتھم ضمیمہ 21/حاشیہ، روحانی خزائن جلد 11 ص305 از مرزا قادیانی) qمنحوس چہروں(انجام آتھم ضمیمہ ص53، روحانی خزائن جلد 11 ص337 از مرزا قادیانی) qمفتریو(انجام آتھم ضمیمہ ص58، روحانی خزائن جلد 11 ص342  از مرزا قادیانی)qملعونین(انجام آتھم ص252، روحانی خزائن جلد 11 ص252 از مرزا قادیانی) qمخنثوں(آئینہ کمالات اسلام ص402، روحانی خزائن جلد 5 ص402 از مرزا قادیانی) qمردار(نزول المسیح ص224، روحانی خزائن جلد 18 ص602 از مرزا قادیانی) qمفسد(تتمہ حقیقۃ الوحی ص15-14ح، روحانی خزائن جلد 22 ص445 از مرزا قادیانی) qمخبط الحواس(استفتاء ص20، روحانی خزائن جلد 12 ص128 از مرزا قادیانی) qمولوی سخت ذلیل(انجام آتھم ص24/ح، روحانی خزائن جلد 11 ص24 از مرزا قادیانی) qمکذوبوں(انجام آتھم ص224، روحانی خزائن جلد 11 ص224 از مرزا قادیانی) qمنحوس(تتمہ حقیقۃ الوحی ص14، روحانی خزائن جلد 22 ص445 از مرزا قادیانی) qمغرور(تتمہ حقیقۃ الوحی ص115، روحانی خزائن جلد 22 ص551 از مرزا قادیانی)qمجنون درندہ(آسمانی فیصلہ ص14، روحانی خزائن جلد 4 ص324 از مرزا قادیانی)

 ن سے گالیاں

:qناپاک طبع(ایام الصلح ص165، روحانی خزائن جلد 14 ص413 از مرزا قادیانی) qنادان بطالوی(انجام آتھم ص20/حاشیہ، روحانی خزائن جلد 11 ص20 از مرزا قادیانی) qنفاق زدہ(انجام آتھم ص24/حاشیہ، روحانی خزائن جلد 11 ص24 از مرزا قادیانی) qنیم عیسائیو(مجموعہ اشتہارات جلد دوم صفحہ 69 از مرزا قادیانی)qنجاست خور جانور(نزول المسیح ص8، روحانی خزائن جلد 18 ص386 از مرزا قادیانی) qنابکاروں(انجام آتھم ضمیمہ ص24 (حاشیہ)، روحانی خزائن جلد 11 ص308 از مرزا قادیانی) qنادان صحابی( براہین احمدیہ پنجم ص120، روحانی خزائن جلد 21 ص285 از مرزا قادیانی)qنالائق چیلوں(ضیاء الحق ص27، روحانی خزائن جلد 9 ص285 از مرزا قادیانی) qناپاک فرقہ(انجام آتھم ضمیمہ ص23/ح، روحانی خزائن جلد 11 ص308 از مرزا قادیانی)

 وسے گالیاں

:qوہ گدھا ہے نہ انسان(انجام آتھم ضمیمہ ص47، روحانی خزائن جلد 11 ص331 از مرزا قادیانی) qولدالحرام(انوار اسلام ص30، روحانی خزائن جلد 9 ص31 از مرزا قادیانی)qولد الحلال نہیں(انوار اسلام ص29، روحانی خزائن جلد 9 ص31 از مرزا قادیانی)

ہ سے گالیاں

:qہامان(انجام آتھم ضمیمہ ص56، روحانی خزائن جلد 11 ص340 از مرزا قادیانی)qہندو زادہ(انجام آتھم ص59حاشیہ، روحانی خزائن جلد 11 ص59 از مرزا قادیانی) qہوا و ہوس کا بیٹا(اعجاز احمدی ص43، روحانی خزائن جلد 19 ص154 از مرزا قادیانی)qہزار لعنت کا رسہ(مجموعہ اشتہارات جلد دوم ص77 از مرزا قادیانی)

 ی سے گالیاں

 :qیہودی صفت(انجام آتھم ضمیمہ ص3، روحانی خزائن جلد 11 ص287 از مرزا قادیانی) qیادہ گوہ(انجام آتھم ضمیمہ ص19/ح، روحانی خزائن جلد 11 ص303 از مرزا قادیانی) qیہودی سیرت( انجام آتھم ص24/ح، روحانی خزائن جلد 11 ص24 از مرزا قادیانی) qیہودی(انجام آتھم ضمیمہ ص45، روحانی خزائن جلد 11 ص329 ازمرزا قادیانی)qیاشیخ الضلالۃ(اعجاز احمدی ص76، روحانی خزائن جلد 19 ص188 از مرزا قادیانی)qیک چشم(انجام آتھم ضمیمہ ص24/ح، روحانی خزائن جلد 11 ص308 ازمرزا قادیانی)qیہودیت کا خمیر(انجام آتھم ضمیمہ ص21/ح، روحانی خزائن جلد 11 ص305 ازمرزا قادیانی)

گالیاں دینے کی وجہ کیا ہوتی ہے اس بارے میں مرزا قادیانی کا بیٹا لکھتا ہے’’جب انسان دلائل سے شکست کھاتا اور ہار جاتا ہے۔ تو گالیاں دینی شروع کر دیتا ہے اور جس قدر کوئی زیادہ گالیاں دیتا ہے اسی قدر اپنی شکست کو ثابت کرتا ہے۔‘‘

                                                 (انوار خلافت صفحہ 20 مندرجہ انوارالعلوم جلد 3 صفحہ 80 از مرزا بشیر الدین محمود ابن مرزا قادیانی)