Language:

مرزا کادیانی کے قلم سےاللہ تعالیٰ کی توہین

اللہ تعالیٰ تمام جہانوں کاخالق و مالک اور پروردگار ہے۔ وہ وحدہ لاشریک ہے اور ہر چیز پر قادر ہے۔ وہ ہر ایک چیز سے بے نیاز ہے۔ اس کا کوئی ہمسر یا برابری کرنے والا نہیں۔ وہی عبادت کے لائق ہے۔ کسی صفت میں اس کا کوئی شریک نہیں۔اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں خدائی کا دعویٰ کرنے والوں کے بارے میں فرمایا ہے کہ: ومن یقل منہم انی الہ من دونہ فذلک نجزیہ جھنم ط کذلک نجزی الظلمینoترجمہ: اور جو ان میں سے یہ کہے کہ میں خدا ہوں، اللہ تعالیٰ کے سوا، تو ہم اسے جہنم رسید کریں گے۔ ہم ظالموں کو یونہی سزا دیا کرتے ہیں۔(الانبیائ:29) مگرفتنہ قادیانیت کے بانی مرزا قادیانی نے نہ صرف خدائی کا دعویٰ کیابلکہ خدا کی اولاد ہونے کا بھی دعویٰ کیا اور اپنے آپ کو اللہ کا بیٹا قرار دیا۔ مرزا قادیا نی نے غلیظ بہتان لگایا کہ (نعوذ باللہ)اللہ تعالیٰ نے کشفی طور پر مرزا قادیانی کے ساتھ جنسی بد فعلی کی ہے ۔مرزا قادیانی نے اللہ تعالیٰ کو تیندوے کی مانند قرار دیا ۔ ایسے عقائد مرزائی جماعت کی نامرادی کا سب سے بڑا ثبوت ہیں۔ دل پر ہاتھ رکھ کر ان خرافات کو پڑھیں اورمرزائیوں کے لئے صدق دل سے دعا کریں کہ اﷲان کو مرزائیت کی غلاظت سے نکلنے اور مرزا قادیانی پر لعنت بھیج کر اسلام میں داخل ہونے کی توفیق دے۔یوں تو مرزا قادیانی کی تحریروں میںاللہ تعالیٰ کی شان میں بیشمار گستاخیاں ملتی ہیں ۔ جن میں سے کچھ عبارات یہاں درج کی جاتی ہیں تاکہ مرزا قادیانی کاچہرہ واضح ہو جائے۔
1) میں (مرزا قادیانی) نے خواب میںدیکھا کہ میں خود خدا ہوں۔ میں نے یقین کر لیا کہ میں وہی ہوں۔

(آئینہ کمالات اسلام 564 مندرجہ روحانی خزائن جلد5صفحہ 564از مرزا قادیانی)

2) میں نے اپنے ایک کشف میں دیکھا کہ میں خود خدا ہوں اور یقین کیا کہ وہی ہوں۔      (کتاب البریہ صفحہ85، مندرجہ روحانی خزائن جلد13صفحہ103از مرزا قادیانی)
(3 مرزا قادیانی کہتا ہے کہ مجھ پر وحی نازل ہوئی اور اللہ تعالیٰ نے مجھے مخاطب کر کے فرمایا:
”انت منی بمنزلة اولادی” ”(اے مرزا) تو میرے نزدیک میری اولاد کی طرح ہے۔”                      (تذکرہ مجموعہ وحی و الہامات طبع چہارم صفحہ 345 از مرزا قادیانی)
(4 انت منی بمنزلة ولدی۔(اے مرزا) تو مجھ سے بمنزلہ میرے بیٹے کے ہے۔                            (تذکرہ مجموعہ وحی و الہامات صفحہ 442 طبع چہارم از مرزا قادیانی)
(5 ”اسمع ولدی” ترجمہ: ”اے میرے بیٹے سن”                                (البشریٰ مجموعہ الہامات و مکاشفات مرزا قادیانی جلد اوّل صفحہ 49 از محمد منظور الٰہی قادیانی)
(6 ”ہم ایک لڑکے کی تجھے بشارت دیتے ہیں جس کے ساتھ حق کا ظہور ہوگا گویا آسمان سے خدا اترے گا۔”

(حقیقة الوحی صفحہ 95، 96، روحانی خزائن جلد 22 صفحہ 98،99 )

(7 مرزا قادیانی لکھتا ہے”درحقیقت میرے اور میرے خدا کے درمیان ایسے باریک راز ہیں جن کو دنیا نہیں جانتی اور مجھے خدا سے ایک نہانی تعلق ہے جو قابل بیان نہیں۔”                                                                                        (براہین احمدیہ حصہ پنجم صفحہ 63 مندرجہ روحانی خزائن جلد 21 صفحہ 81 از مرزا قادیانی)
اس نہانی تعلق کی تشریح مرزا قادیانی کا خاص مرید اپنی کتاب میں کرتا ہے ملاحظہ ہو
(8 ”حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے ایک موقع پر اپنی حالت یہ ظاہر فرمائی ہے کہ کشف کی حالت آپ پر اس طرح ہوئی کہ گویا آپ عورت ہیں اور اللہ تعالیٰ نے رجولیت کی طاقت (مردانہ قوت باہ) کا اظہار فرمایا تھا، سمجھنے والے کے لیے اشارہ کافی ہے۔”

(اسلامی قربانی ٹریکٹ نمبر 34، از قاضی یار محمد قادیانی مرید مرزا قادیانی)

اللہ تعالیٰ کی ذات بابرکات پر اس سے بڑھ کر کمینہ حملہ اور اوباشانہ بہتان اور کیا ہو سکتا ہے!!! نعوذ باللہ! مرزا قادیانی اور اس کے پیروکار اس حد تک آگے چلے گئے۔جب سے یہ دنیا قائم ہوئی ہے ایسا فاسد خیال اور لغو عقیدہ ابلیس سے لے کر آج تک کسی بھی گستاخ، منہ پھٹ اور زبان دراز سے نہیں سنا گیا۔ یہ ذلت و رسوائی صرف مرزا قادیانی کو ہی نصیب ہوئی، جس کا نقد انعام اسے دنیا میں اپنی ہی غلاظت پرگر کر عبرتناک موت کی صورت میں ملا! فاعتبروا یا اولی الابصار۔
9) ” قیوم العالمین ایک ایسا وجود اعظم ہے جس کے لئے بے شمار ہاتھ بے شمار پیر اور ہر ایک عضو اس کثرت سے ہے کہ تعداد سے خارج اور لا انتہا عرض اور طول رکھتا ہے
اورتیندوے کی طرح اس وجود اعظم کی تاریں بھی ہیں جو صفحہ ہستی کے تمام کناروں تک پھیل رہی ہیں۔”

(توضیح مرام صفحہ 42، مندرجہ روحانی خزائن جلد3، صفحہ90ازمرزا قادیانی)

10) ” کیا کوئی عقل مند اس بات کو قبول کر سکتا ہے کہ اس زمانہ میں خدا سنتا تو ہے مگر بولتا نہیں۔ پھر بعد اس کے یہ سوال ہوگا کہ کیوں نہیں بولتا۔ کیا زبان پر کوئی مرض لاحق ہو گئی ہے۔”                                                     (ضمیمہ براہین احمدیہ صفحہ پنجم صفحہ144مندرجہ روحانی خزائن جلد 21صفحہ312ازمرزا قادیانی)
11) ” وہ خدا جس کے قبضہ میں ذرہ ذرہ ہے۔ اس سے انسان کہاں بھاگ سکتا ہے۔ وہ فرماتا ہے کہ میں چوروں کی طرح پوشیدہ آئوں گا۔”
(تجلیات الٰہیہ صفحہ4، مندرجہ روحانی خزائن جلد 20صفحہ396 از مرزا قادیانی)
12) “ایک بار مجھے یہ الہام ہواتھا کہ خدا قادیان میں نازل ہوگا، اپنے وعدہ کے موافق۔”

(تذکرہ طبع دوم صفحہ452،تذکرہ طبع سوم صفحہ437،تذکرہ طبع چہارم صفحہ358 از مرزا قادیانی)

13) ” سچا خدا وہی خدا ہے جس نے قادیان میں اپنا رسول بھیجا۔”                             (دافع البلاء صفحہ11، مندرجہ روحانی خزائن جلد18، صفحہ231از مرزا قادیانی)
اس کا مطلب یہ ہوا کہ سچے خدا کی نشانی صرف یہ ہے کہ اس نے مرزا قادیانی کو قادیان میں رسول بنا کر بھیجا ہے اور اگر مرزا قادیانی رسول نہیں ہے تو پھر خداکی سچائی مشکوک ہے۔ (نعوذ باللہ
)